یہ باتیں
یہ باتیں
قرۃالعین حیدر
میرے دماغ میں اتنے بہت سے خیالات تیزی سے رقص کررہے ہیں __ یہ بے معنی اور بے سروپا باتیں __ نہ معلوم میرے چھوٹے سے سر میں اتنی ساری باتیں کیسے ٹھونس دی گئیں __ میرا بے چارہ چھوٹا سا سر __ بالوں کی سیاہ لٹوں میں لپٹا ہوا __ میرے سیاہ بال اور نیلی آنکھیں بہت پسند کی جاتی ہیں __ ڈینیوب کے نیلے پانیوں کی طرح جھلکتی ہوئی آنکھیں___ڈینیوب اور والگا __ اطالوی اور روسی تاکستانوں کے گھنے سائے اورسیب کے درختوں کے جھنڈ __ رومان __ زندگی __ ... أكمل القراءة