تیسرے آسمان پہ :زاہد امروز کے ساتھ
تیسرے آسمان پہ :زاہد امروز کے ساتھ
عدنان بشیر
ہم زاہد امروز کے ساتھ تیسرے آسمان پہ ہیں۔ آسمانِ دنیا میں ہر شخص اپنی موت کا خود ہی باعث بنتا ہے۔ اس کا ہر سانس جہاں ہزاروں ان دیکھی مخلوقات کے لیے موت کا سبب بنتا ہے وہیں بالآخر اس کے لیے بھی اس جسم کے اختتام کا باعث ٹھہرتا ہے۔ ... أكمل القراءة