Baazgasht

تیسرے آسمان پہ :زاہد امروز کے ساتھ

تیسرے آسمان پہ :زاہد امروز کے ساتھ عدنان بشیر ہم زاہد امروز کے ساتھ تیسرے آسمان پہ ہیں۔ آسمانِ دنیا میں ہر شخص اپنی موت کا خود ہی باعث بنتا ہے۔ اس کا ہر سانس جہاں ہزاروں ان دیکھی مخلوقات کے لیے موت کا سبب بنتا ہے وہیں بالآخر اس کے لیے بھی اس جسم کے اختتام کا باعث ٹھہرتا ہے۔ ... أكمل القراءة

یہ باتیں

یہ باتیں قرۃالعین حیدر میرے دماغ میں اتنے بہت سے خیالات تیزی سے رقص کررہے ہیں __ یہ بے معنی اور بے سروپا باتیں __ نہ معلوم میرے چھوٹے سے سر میں اتنی ساری باتیں کیسے ٹھونس دی گئیں __  میرا بے چارہ چھوٹا سا سر  __ بالوں کی سیاہ لٹوں میں لپٹا ہوا  __  میرے سیاہ بال اور نیلی آنکھیں بہت پسند کی جاتی ہیں  __  ڈینیوب کے نیلے پانیوں کی طرح جھلکتی ہوئی آنکھیں___ڈینیوب اور والگا  __ اطالوی اور روسی تاکستانوں کے گھنے سائے اورسیب کے درختوں کے جھنڈ  __  رومان  __  زندگی __ ... أكمل القراءة

ایک شام

ایک شام قرۃالعین حیدر اوفّوہ بھئی…اللہ ۔ ممی اچھے تو ہیں ہم بالکل۔ ذرا یوں ہی ساسر میں درد ہوجانے ... أكمل القراءة